نیب نے آصف زرداری کیخلاف ریفرنس دائر کردیا

اسلام آباد (این اے) نیب کی جانب سے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کردیا گیا ہے، احتساب عدالت میں دائر ریفرنس میں 17 دیگر ملزمان کو بھی نامزد کیا گیا ہے جن میں اقبال میمن، یونس قدوائی، حسین لوائی، عبدالغنی مجید سمیت دیگر ملزمان شامل ہیں۔

نیب نے ریفرنس میں پارک لین اسٹیٹ، پیراتھینون اورمیسرا تریکام لمیٹڈ کے سی ای اوز کو بھی نامزد کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *