سندھ بھر میں 5 ہزار سے زائد مقامات پر درخت لگانے کا منصوبہ

کراچی(نیوز الرٹ) حکومت سندھ کا محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و دیہی ترقی 29 کروڑ روپے کی لاگت سے ایک منصوبے کا آغاز کرنے جا رہا ہے جس کے تحت صوبے بھر میں 5 ہزار سے زائد مقامات پر درخت لگائے جائیں گے۔
دنیا بھر میں ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کیلیے جہاں دیگر ممالک مختلف اقدامات کر رہے ہیں وہاں پاکستان میں بھی اس ضمن میں کوششیں کی جا رہی ہیں، حکومت سندھ کا محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و دیہی ترقی 29 کروڑ روپے کی لاگت سے ایک منصوبے کا آغاز کرنے جا رہا ہے جس کے تحت صوبے بھر میں 5 ہزار سے زائد مقامات پر درخت لگائے جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *