وزیراعظم کی قائم انکوائری کمیشن کو احسن اقبال کیخلاف پہلا کیس موصول

کراچی (نمائندہ خصوصی) ‏وزیراعظم کی قائم انکوائری کمیشن کو احسن اقبال کیخلاف پہلا کیس موصول ہو گیا ہے ۔جس میں  قومی خزانے کو 50 سے 70 ارب کانقصان پہنچایا ۔
وآضح رہے رہے احسن اقبال کیخلاف مبینہ کرپشن کا  کیس مراد سعید کی جانب سے بھیجا گیا ہے۔
کیس سےمتعلق اہم شواہد اور دستاویزی ثبوت انکوائری  کمیشن کوموصول گئے ہیں جبکہ کمپنی سے 2013 میں ایم او یو کیا گیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *