روڈ ٹومکہ منصوبے کا آغاز آج سے شروع ہوگا۔

 اسلام آباد(این اے) ذرائع کے مطابق روڑ ٹومکہ منصوبے کا آغازآج سے شروع ہوگا۔ سعودی ایئرلائن کی پرواز ایس وی 719 عازمین حج کو لے کر حجاز مقدس روانہ ہوگی۔ اسلام آباد سے جانے والے تمام عازمین حج کی امیگریشن کا عمل ایئرپورٹ پرکلیئرہوگا۔

سعودی امیگریشن عملہ نے خصوصی کاؤنٹرپرڈیوٹیاں سنبھال لی ہیں۔ جب کہ پہلی جح فالئٹ کو وزیر مزہبی امور پیرنورالحق قادری اوروفاقی وزیر ہوابازی غلام سرورخان روانہ کریں گے۔

دوسری جانب وفاقی وزیرغلام سرورخان کا کہنا ہے کہ آج سعودی ایٸرلائن کی پروازحجاج کرام کولے سعودی عرب جائے گی، روڈ ٹو مکہ کے انعقاد پر ہم سعودی حکومت کے شکر گزار ہیں، روڈ ٹو مکہ کے لیۓ وزیر اعظم عمران خان نے اہم کردار ادا کیا اور روڈ ٹو مکہ کے تحت 22000 حجاج فاٸدہ اٹھاٸیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *