رینٹل پاور پراجیکٹ ریفرنس میں راجا پرویز اشرف اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد 

اسلام آباد(این اے) مطابق احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے رینٹل پاور پراجیکٹ ریفرنس کی سماعت کی جس میں عدالت نے سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف کو 7 اگست کو دوبارہ طلب کرلیا۔

احتساب عدالت میں راجا پرویز اشرف پر ریشماں اور گلف پاور پروجکیٹ میں براہ راست فرد جرم عائد کر دی گئی تاہم سابق وزیراعظم نے صحت جرم سے انکار کردیا۔

واضح رہے پچھلی سماعت میں راجا پرویز اشرف پر نمائندے کے ذریعے فرد جرم عائد کی گئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *