شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ شہزادی کیٹ میڈلٹن رواں سال پاکستان کا دورہ کرینگے 

لندن(ویب ڈیسک)  کنگسٹن پیلس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق کیمبرج کے ڈیوک اور ڈچس رواں برس پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔  دورے کی درخواست دفتر خارجہ اور دولت مشترکہ کی جانب سے کی گئی تھی تاہم شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کے دورے کی حتمی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *