کمپلنٹ کلرک راتوں رات کیسے ارب پتی بنا؟

کراچی (نیوزالرٹ) سندھ اسمبلی شہریار مہر نے رکن قومی اسمبلی خورشیدشاہ کے حوالے سے سندھ اسمبلی میں ہدف بناتے ہوئے کہا کہ واپڈا میں کلرک بھرتی ہونے والا راتوں رات کیسے ارب پتی بن گیا۔ انہوں نے کیا کہ خورشید شاہ 1970 میں واپڈا میں کمپلنٹ کلرک بھرتی ہوئے 1979 میں کونسلر بنے پہلی بار پیلزپاڑٹی کی صوبائی حکومت میں پہلی بار وزیرٹرنسپورٹ بنے ، انہیں ترکے میں سات(7) بہین بھائیوں کو 16 ایکٹر اراضی ملی۔ آج وہ 50ارب روپے کےمالک ہیں انکے پاس یہ رقم کہاں سے آئی؟کیا کوئی نہ پوچھے کہ یہ رقم سندھ حکومت کے خزانے کی ہے یا کہیں اور سے آئی ہے۔ اس ضمن میں ویڈیو کلیپس دیکھ کر بخوبی ادازہ کرسکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *