“ھنگامی تاجر کنونشن”

اسلام آباد (نیوزالرٹ) آل پاکستان انجمن تاجران کا ملک گیر ھنگامی تاجر کنونشن مورخہ یکم جولائی 2019 بروز پیر 11 بجے صبح گرینڈ ایمبیسیڈر ھوٹل ، سیکٹر جی فائیو نزد اسٹیٹ بینک بلڈنگ اسلام آباد میں رکھا  گیا ھے۔ آل پاکستان انجمن تاجران کے جنرل سیکرٹری  محمد نعیم میر نےبتایا کہ اجلاس میں ظالمانہ وفاقی بجٹ 2019 بارے اگلا لائحہ عمل ترتیب دیا جائے گا۔اجلاس میں چاروں صوبوں سے تاجر قائدین شریک ھونگے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *