مانچسٹر: پاکستان کی سپورٹ کیلئے انوکھا انداز،  گھوڑے پر بیٹھ کر پاکستانی پرچم لئے اسٹیڈیم آگیا

ماچسٹر(این اے) ورلڈکپ میں آج قومی کرکٹ ٹیم روایتی حریف بھارت سے  ہے ، سرفراز الیون آج بھارت کو شکست دینے کے لیے پُرامید ہے۔

اسی جوش میں ایک کرکٹ کا متوالا سبز ہلالی پرچم لہراتے اور ماچسٹر کی فضا میں پاکستان زندہ باد کے نعرے بلند کرتا ہوا اگھوڑے پر بیٹھا اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ پہنچا ہے۔

میچ سے قبل گراؤنڈ کے باہر پاکستانی کرکٹ شائقین بڑی تعداد میں موجود رہے اور ’ جیوے جیوے پاکستان، جان جان پاکستان ‘ کے فلک شگاف نعرے لگاتے ہوئے پاکستانی ٹیم کے حوصلے بلند کرتے رہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *