مری ایکسپریس وے سے ملحقہ جنگلات میں شدیدآگ

اسلام آباد (این اے رپورٙٹر)مری ایکسپریس وے سے ملحقہ سینووکے جنگلات میں شدیدآگ لگی ھوئی ھے آگ نے بڑے رقبے کواپنی لپیٹ میں لے رکھاھے  ہوا کے باعث آگ تیزی سے پھیل رھی ھے ان دنوں مختلف جنگلات میں ھونے والی آتشزدگی سے ہزاروں کی تعدادمیں درخت خودروپودے  اورجھاڑیاں جل کرراکھ بن چکی ہیں۔ق

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *