فریال تالپور کو گر فتار کر نے کا فیصلہ، زرائع

راولپنڈی (این آے) باخبر زرائع کے مطابق آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیا ہے۔  نیب نے جعلی بنک اکاونٹ کیس میں فریال تالپور کو گر فتار کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ
چیئرمین نیب نے وارنٹ گرفتاری کی منظوری دے دی۔زرائع کے مطابق فریال تالپور کے وارنٹ گرفتاری نیب روالپنڈی کے حوالے کردیئے گئے، جبکہ فریال تالپر کی رہائشگاہ کو سب جیل قرار دیے جانے کا امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *