پاک فوج نے مسلسل دوسری بار انٹرنیشنل ڈرل مقابلے جیت لیا۔

راولپنڈی (این اے)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق انٹرنیشنل ڈرل مقابلے 13 جون کو مقابلے رائل ملٹری اکیڈمی سینڈرسٹ برطانیہ میں منعقد ہوئےجس میں پاک فوج کی نمائندگی ’پاکستان ملٹری اکیڈمی ‘ کی ٹیم نے کزشتہ سال کی فاتح پاک آرمی نے جیت کے سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے مسلسل دوسری بار بین الاقوامی ڈرل مقابلہ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *