کراچی میں گرمی کی شددمیں اضافہ،کے الیکٹرک بجلی کی طلب پوری کرنےمیں کوشاں

کراچی (این اے)کراچی میں گرمی کی وجہ سے بجلی کی طلب میں اضافہ ہوا ہے۔  کے الیکٹرک بجلی کی طلب  ہے۔پورا کرنے میں کوشاں ہے۔  ترجمان کے الیکٹرک کے بیان کے مطابق گیس پریشر میں کمی کے باعث کچھ پلانٹس کی پیداواری صلاحیت متاثر ہو رہی ہے۔  کچھ علاقوں میں  جزوی لوڈ مینجمنٹ کی جارہی ہے جس کیلئے کے الیکٹرک معذرت خواہ ہیںکے الیکٹرک کا عملہ مقامی فالٹ کی درستگی کیلئے فیلڈ میں موجود ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *