وزیراعظم میری ایک تقریر برداشت کرنے کو تیار نہیں, بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد ( ٹیوٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بزدل وزیراعظم میری ایک تقریر برداشت کرنے کو تیار نہیں، مسلسل ایک پارلیماری لیڈرکو پارلیمنٹ کے فلور پر بولنے سے روکا جارہا ہے۔

اپنے ایک ٹیوٹر پیغام میں چیئرمین پی پی پی نے کہا کہ  صدرآصف علی زرداری کو پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس میں لانے کے لیے انکے پروڈکشن آرڈرجاری کرنے سے انکار ایک نیا قانون بن گیا ہے۔ اسلیے اسپیکر کو اب مستعفی ہوجاناچاہئیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *