نیب کی ٹیم زرداری ہاؤس پہنچ گئی

اسلام آباد (این اے)  نیب کی ٹیم سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری کے لیئے زرداری ہاؤس اسلام آباد پہنچ گئی۔

زرداری ہاؤس کے اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے اور اس نے زرداری ہاؤس کے اطراف کے راستے سیل کردیے ہیں۔

زرداری ہاؤس آنے والی مرکزی سڑک بھی سیل کر دی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *