عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

آسلام آباد (فہد بشیر) پنجاب حکومت نے پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے رکن صوبائی اسمبلی عبدالعلیم خان کو دوبارہ کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا۔ انہیں دوبارہ وزارت بلدیات اور منصوبہ و ترقیات کا قلمدان سونپا جائے گا جس کے بعد عبدالعلیم خان صوبائی بجٹ اسمبلی میں پیش ہونے سے قبل اپنے عہدے کا حلف اُٹھائیں گے۔ کی گرفتاری کے بعد وزارت بلدیات کا قلمدان صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کو دیا گیا تھا آئندہ چند روز تک پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان دوبارہ پنجاب کابینہ کا حصہ ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *