!!وزیر اعلی سندھ : پریس سیکڑیری کروڑں کا

 کراچی ( اسثاف رپورث) وزیراعلی ہاؤس سندھ میں قانون کی دھجیاں اڑا دی گئیں

وزیراعلی ہاؤس میں خلاف قانون میڈیا کنسلٹنٹ بھرتی کیا گیا، آڈٹ رپورٹ

وزیراعلی ہاؤس نے ایک کروڑ ستر لاکھ روپے سے زائد رقم میڈیا کنسلٹنٹ کو ادا کردئیے، آڈٹ جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں انکشاف

میڈیا کنسلٹنٹ عبدالرشید چنہ پر وزیراعلیٰ سندھ مہربان

میڈیا کنسلٹنٹ کو پانچ لاکھ روپے ماہانہ ،سرکاری گاڑی اور فیول سمیت دیگر مراعات دی جارہی ہیں، رپورٹ

آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وزیراعلی سیکریٹریٹ میں قواعد کی سنگین خلاف ورزیوں کی نشاندہی کردی

وزیراعلی سندھ سیکریٹریٹ میں مطلوبہ تعلیمی قابلیت تجربے اور سلیکشن کمیٹی کےبغیر بھرتیاں کی گیئں آڈٹ رپورٹ

وزیراعلی سندھ سیکریٹریٹ میں خلاف ضابطہ بھرتیوں سےقومی خزانے کو کروڑوں روپےکانقصان پہنچایاگیا،آڈٹ رپورٹ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *