معروف اسکالر, ماہر تعلیم ڈاکٹر محمد عزیر انتقال کرگئے

کراچی،معروف ماہر تعلیم ،بینکار،محقق اوور ٓئی بی اے کے سابق پروفیسر ڈاکٹر محمد عزیر نوے برس کی عمر میں خالق حقیقی سے جاملے،ڈاکٹر عزیر کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ڈیفنس فیز ایٹ میں ادا کی جاٗے گی،،،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *