کرکٹر آصف علی کو صدمہ

کراچی (اسٹاف رپوٹر) پاکستانی کرکٹر آصف علی کی بیٹی امریکہ میں انتقال کرگئی. آصف علی کی بیٹی نور فاطمہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھی. بیٹی کی بیماری کے باوجود آصف علی نے انگلینڈ کے خلاف میچ کھیلا. آصف علی کو پاکستان ٹیم سے ریلیز کردیا گیا ہے، میڈیا منیجر پاکستان ٹیم کے مطابق  کرکٹر آصف علی کوفوری وطن واپسی کا انتظام کیا جا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *