قمر زمان کائرہ اور خاندان کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں۔ شیخ رشید احمد

۱۷ مئی
اسلام آباد

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے جواں سال بیٹے کی موت پر اظہارِ افسوس

اسامہ کائرہ کی نا گہانی وفات پر بہت دکھ ہوا۔ اللہ تعالیٰ اس کے درجات بلند کرے۔ شیخ رشید احمد

قمر زمان کائرہ اور خاندان کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں۔ شیخ رشید احمد

اللہ تعالیٰ قمر زمان کائرہ، ان کی اہلیہ اور خاندان کے دیگر افراد کو اس دکھ میں صبر عطا کرے۔ شیخ رشید احمد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *